بلوچستان
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سابق ایم پی اےاصغرخان اچگزئی کی ایوبی ہاوس آمدجمعیت علمائے اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری سابق ایم این اے ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کےساتھ ملاقات
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سابق ایم پی اےاصغرخان اچگزئی کی ایوبی ہاوس آمدجمعیت علمائے اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری سابق ایم این اے ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کےساتھ ملاقات کیا
ملاقات میں علاقائی اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا



