بلوچستان
پیمرا بلوچستان میں کونسل آف کمپلیکس کا اجلاس چیئرمین محترمہ دُرچین مری کی صدارت میں منعقدہوا
کوئٹہ 15جولائی :۔پیمرا بلوچستان میں کونسل آف کمپلیکس کا اجلاس چیئرمین محترمہ دُرچین مری کی صدارت میں منعقدہوا۔اجلاس میں نجی ایک چینل کے خلاف شکایت کا جائز ہ لیا گیا ۔دیگر اراکین میں افضل مراد ، سمیرا ذاکر مریم تنویر ،میر عالم زیب ، شاہد اقبال اور سیکرٹری کونسل آف کمپلینٹس کامران زیب اورریجنل دائریکٹر بھی موجود تھے ۔



