شنگھائی تنظیم کی جنگی مشقیں رواں سال پاکستان میں ہونگی ، بھارتی دستہ بھی آئیگا

0 31

تاشقند :  اس حوالے سے منظوری تاشقند میں ہونے والے تنظیم کے ایک ذیلی اجلاس میں دی گئی، اجلا س میں فیصلہ کیاگیا کہ یہ مشقیں پاکستان کے انسداد دہشتگردی کے تربیتی مرکز پبی میں ہونگی،ان مشقوں میں بھارتی فوج کے دستے بھی شریک ہونگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.