اہم خبریںپاکستان

شیخ رشید پہلے کرائے کے جاسوس تھے اب کرائے کے لائوڈ اسپیکر ہیں، عبدالقادر پٹیل

 اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی ممبر قومی اسمبلی عبد قادر پٹیل نے کہا ہے کہ شیخ رشید پہلے کرائے کے جاسوس تھے اب کرائے کے لائوڈ اسپیکر ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سر شاہنواز خان بھٹو برصغیر قابل احترام سیاستدان تھے۔ انہوںنے کہاکہ کیا ہم بتائیں کے شیخ رشید کے والد بابڑھا بازار میں کیا کرتے تھے ؟،شیخ رشید کی زبان ان کی پرورش کا پتہ دیتی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button