بلوچستان

سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان دوستین خان جمالدینی بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کا وزٹ کررھے ہیں۔

کوئٹہ: سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان دوستین خان جمالدینی بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کا وزٹ کررھے ہیں۔ڈی۔ایم۔ایس ڈاکٹر عبدالرشید جمالی ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دے رھے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر زاہد محمود خان ہیڈ آف کینسر ودیگر ڈاکٹرز بھی موجود ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button