مستونگ۔ پڑنگ آباد میں خواتین اساتذہ کی سکول وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

0 32

مستونگ۔ فائرنگ سے 4 فیمیل ٹیچرز زخمی فائرنگ سکول وین پر اس وقت کیا گیا جب اساتذہ دشت بابا سکول میں ڈیوٹی کے بعد واپس آ رہی تھی۔ زخمی خواتین اساتذہ کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا۔*
واقعہ کے بعد لیویز حکام موقع پر پہنچ کر علاقہ کی ناکہ بندی کردی۔ ڈپٹی کمشنر میجر ر محمد الیاس کبزئی ہسپتال پہنچ گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.