اہم خبریںپاکستان

محکمہ صحت کی جانب سے جاری سول ایوی ایشن اور اے ایس ایف عملہ نے ہدایات پر عملدرآمدکا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)محکمہ صحت کی جانب سے جاری سول ایوی ایشن اور اے ایس ایف عملہ نے ہدایات پر عملدرآمدکا آغاز کر دیا گیا ۔ جمعہ کو سول ایوی ایشن اور اے ایس ایف عملہ کی جانب سے جہاز سے اترنے والے مسافروں کے ہیلتھ فارم چیکنگ جاری رہی ،بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے بیشتر مسافر فارم بھرنے سے نابلد،سی اے اے اور اے ایس ایف نے ایسے مسافروں کو واپس سیٹوں پر بھیج دیا ۔ فارم بھروا کر دینے والوں کو جہاز سے اترنے کی اجازت دی گئی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button