میں ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں، خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ میں ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیکھنا چاہیے کہ استعفے والے حالات کیوں پیدا ہوئے۔