میزئی اڈہ میں لیویز تھانہ پر بم حملہ، دو طرفہ فائرنگ، حملہ آور فرار
چمن، میزئی آڈہ لیویز تھانہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ہینڈ گرنیڈ پھنک کر فرار ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد اور لیویز فورس دوطرفہ فائرنگ بھی ہوئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔