اہم خبریںپاکستان

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر نہیں آیا

لاہور:  ملک بھر میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الاضحیٰ یکم اگست کو منائی جائے گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد یکم اگست بروز ہفتہ کو ہو گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button