Browsing Category
تازہ ترین
فوجی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کی شدید زخمی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ منصوره خجستہ باقرزادہ حالیہ فوجی حملوں میں شدید زخمی ہونے کے باعث جانبر نہ ہوسکیں۔
ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ منصوره خجستہ شوہر کی شہادت کے بعد سے زخمی تھیں آج اُن زخموں کے باعث انتقال…
آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید، ایران کی 27 مقامات پر حملوں سے نئی لہر شروع
ایرانی میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت کی تصدیق کر دی، انہیں دفتر میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید کیا گیا، ان کا بیٹا، بہو اور نواسی بھی شہید ہو گئے، اسرائیلی میڈیا نے ایران کے 40 سے زیادہ حکام قتل کرنے کا دعویٰ کیا…
خامنہ ای کا قتل ایران کی خود مختاری و سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے: چین
چین نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کو ایران کی خود مختاری اور سلامتی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل پر ردعمل دیا اور اس اقدام کی سختی سے مخالفت اور شدید مذمت…
امریکا و اسرائیل کا مقصد ایران کی تقسیم اور لوٹ مار ہے: علی لاریجانی
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے اعلان کیا ہے کہ آج ہی عارضی قیادت کونسل قائم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل ایران کو لوٹنے اور منتشر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، علیحدگی پسند گروپوں نے انتشار پھیلانے کی…
سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، اسرائیل نے حملہ کیا: امریکی میڈیا
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، پھر اسرائیل نے اس پر حملہ کیا۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران پر حملے سے کچھ دیر قبل امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے…