Browsing Category

تازہ ترین

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چند شہروں میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل نیٹ ورک بند

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چند شہروں میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل نیٹ ورک سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ معاون وزارت داخلہ بلوچستان باربر یوسف زئی کے مطابقسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چند شہروں میں موبائل نیٹ ورک…

23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے، علی مدد جتک

کوئٹہ (خ ن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے، جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد اور خودمختار وطن…

کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس معطل

کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس آج معطل کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج ایک دن کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ اس…

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر حملے 5 روز کیلئے مؤخر کردیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران کے پاور پلانٹس اور توانائی کے انفراسٹرکچر پر حملے پانچ دن کے لیے مؤخر کردیئے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ دو…

ایران نے ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

ایران نے ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد توانائی کی قیمتوں کو کم کرنا اور اپنے فوجی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے وقت حاصل کرنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ تہران اور…

پاکستان کی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی کے بعد ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں آج تک کی سب سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،  بین الاقوامی بلین مارکیٹ…

عمران خان کا پمز اسپتال میں معائنہ، میڈیکل بورڈ نے بینائی تسلی بخش قرار دیدی

پمزکے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کو  تسلی بخش قرار دیدیا۔  بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا پمز اسپتال میں تیسرا پروسیس مکمل کر لیا گیا، پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو انکی رضامندی سے پمز اسپتال لایا گیا جہاں انہیں…

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53  ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔  برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد…

ترکیہ ، مصر اور پاکستان امریکہ ایران اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: رائٹرز

رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں  دعویٰ کیاہے کہ ترکیہ ، مصر اور پاکستان اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں کر رہے ہیں ، یہ دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بجلی گھروں پر حملے موخر کرنے کے بعد سامنے آیاہے ۔ رائٹرز کا اپنی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کوئٹہ آمد ‘ ڈی آئی جی سے دلچسپ مکالمہ

کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ڈی آئی جی کوئٹہ سے دلچسپ مکالمہ ہوا، سہیل آفریدی نے کارکنوں کی گرفتاریوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مجھے خوش آمدید کہا جا رہا ہے اور دوسری جانب ہمارے…