Browsing Category

تازہ ترین

طیب ایردوان کا اسرائیل مخالف مؤقف قابل تحسین ہے، مسعود پزشکیان

تہران، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے اسرائیل کے خلاف مؤقف کو سراہتے ہوئے اسے قابل تحسین قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی قیادت نے ہمیشہ اہم عالمی اورعلاقائی مسائل پرواضح اورجرات مندانہ موقف اختیار کیا…

ہمیں ہتھیاروں اور فوج کی نہیں ، حمایت سے متعلق وضاحت کی ضرورت ہے ، مشیر اماراتی صدر

متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ ہمیں ہتھیاروں اور فوجی دستوں کی ضرورت نہیں، یو اے ای وضاحت چاہتا ہے مشکل وقت میں کن ممالک پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک بیان میں انور قرقاش نے کہا کہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے برادر…

مطالبات نہ مانے گئے تو پیٹرول پمپ بند کر دیں گے، مالکان کی دھمکی

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر کے ہزاروں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی، جس سے ممکنہ فیول بحران کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ پیٹرولیم  سے فوری…

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ ملاقات، ملکی و سیاسی امور پرتبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو کوعالمی امن کے فروغ اورموجودہ…

چینی جنگی جہاز ڈاچنگ پاکستان پہنچ گیا، سی گارڈین مشقوں میں شرکت

اسلام آباد، چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کا جنگی جہاز ڈاچنگ پاکستان پہنچ گیا ہے اور چوتھی سی گارڈین مشقوں میں حصہ لے گا۔ پاک بحریہ کے جہازوں کی ہمراہی میں چینی جہازکو بندرگاہ تک لایا گیا، جہاں مشقیں آج سے شروع ہو کر2 اپریل تک جاری رہیں گی۔…

قومی سلامتی کمیٹی کی کارکردگی اور اثرات کی جائزہ رپورٹ جاری

پلڈاٹ نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کی کارکردگی اور اس کے اثرات کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ پلڈاٹ نے 5 مارچ 2025 کو وزیراعظم شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ کا دوسرا سال شروع ہونے کے بعد اور اس عرصے کے دوران کی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق…

انتشار پھیلانے والوں کو حکومت اب برداشت نہیں کرے گی: عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینٹر عابد شیر علی نے کہا کہ جو ملک میں انتشار کا ایجنڈا رکھتے ہیں ان کے لئے واضح میسج ہے حکومت اب ان کو برداشت نہیں کرے گی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ جو ایران کا…

کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس لودھراں میں حادثے کا شکار؛ 4 بوگیاں الٹ گئیں

لودھراں : پنجا ب کے لودھراں کے قریب آدم واہن اسٹیشن کے علاقے میں تیزگام ایکسپریس کی چار بوگیاں الٹ گئیں، جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 8 ڈاؤن تیزگام ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ راستے…