Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تربت میں زرعی کاروباری و رابطہ کاری میلے کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس — ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر بڑیچ کی زیر…

تربت، 22 اکتوبر 2025 ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیر صدارت زرعی کاروباری و رابطہ کاری میلے کے انعقاد سے متعلق ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران اور کاروباری نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے…

بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ — میر سرفراز بگٹی کا وفاقی وزیر داخلہ محسن…

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 22 اکتوبر 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی درخواست پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا حکومت کو دی جانے والی بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام صوبے…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی ہندو برادری کے ساتھ دیوالی کیک کاٹنے کی تقریب — اقلیتوں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 22 اکتوبر 2025ء اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی ہندو برادری کے ساتھ دیوالی کیک کاٹنے کی تقریب — اقلیتوں کے مذہبی تہواروں میں شرکت اتحاد و یگانگت کی علامت قرار اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق…

چمن بارڈر پر کشیدہ صورتحال کے باعث تمام قسم کی ٹرانسپورٹ، پاسپورٹ ویزہ پر آمد و رفت، اور تجارتی…

چمن، 22 اکتوبر: چمن بارڈر پر کشیدہ صورتحال کے باعث تمام قسم کی ٹرانسپورٹ، پاسپورٹ ویزہ پر آمد و رفت، اور تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، صرف افغان مہاجرین کو افغانستان واپسی کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ان مہاجرین…

پیپلز پارٹی عوامی خدمت اور ترقی کی ضامن ہے، سردار زادہ فیصل خان جمالی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ lاوستہ محمد (رپورٹ: حنیف بلوچ) صوبائی وزیر لائیو اسٹاک بلوچستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے اور بے روزگار…

سر محمد اشرف سمالانی — سریاب کا درخشاں ستارہ

✍️ تحریر: عابد عمر سریاب کی زرخیز سرزمین نے ہمیشہ ایسے ہیرے پیدا کیے ہیں جنہوں نے اپنے کردار، اخلاق اور خدمت سے معاشرے پر گہرے اثرات چھوڑے۔ انہی درخشاں چہروں میں ایک نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا — سر محمد اشرف سمالانی۔ وہ نہ صرف ایک شاندار…

دیہی خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے “شمولیتی ووٹر اندراج” کے موضوع پر تقریب کا انعقاد

تاریخ: 20 اکتوبر 2025 جاری کردہ: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — دیہی خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مرکزی موضوع…

ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ نے ایس ڈی او داد کریم بلوچ اور چیئرمین پیشکان جمیل آدم کے…

گوادر20اکتوبر۔ ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ نے ایس ڈی او داد کریم بلوچ اور چیئرمین پیشکان جمیل آدم کے ہمراہ سنٹ سر ٹو پلیری پائپ لائن میں پانی کے بہاؤ کا تفصیلی معائنہ کیا۔دورے کے دوران سپروائزر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ شکور بلوچ نے…

گوادر واٹر کمیٹی کا اجلاس، ٹینکرز کے ذریعے پانی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ، آئندہ پندرہ دنوں کے لیے…

گوادر، 20 اکتوبر: ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمن خان اور ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کی زیرِ صدارت پانی بحران اور واٹر ریٹ فکسیشن سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف انجینئر جی ڈی اے حاجی سید محمد، چیئرمین میونسپل کمیٹی…

بارکھان میں زلزلہ، متعدد کچے مکانات متاثر، انتظامیہ کی فوری امدادی کارروائیاں

بارکھان (20 اکتوبر) — ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں شدت 5 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز رکھنی سے 39 کلومیٹر شمال مشرق میں اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ڈپٹی کمشنر…