آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ‘نیب نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا
راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سوالنامہ کے تسلی بخش جو اب نہ دینے پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کوقومی احتساب…