گورنر خیبر پختونخوا نے گورنر پنجاب کا گورنر ہاؤس پشاور میں استقبال کیا

پشاور، 23 اکتوبر 2025: گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی، نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا گورنر ہاؤس پشاور پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں گورنروں کے درمیان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں خیبر پختونخوا میں امن و امان،…

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اڈیالہ دورے کے دوران عمران خان سے ملاقات سے محرومی، عدالت کے…

پشاور، 23 اکتوبر 2025: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات نہ کر سکنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا…

گرلز ڈگری کالج میں بسوں کی کمی، طالبات تعلیم چھوڑنے پر مجبور — حکام بالا فوری نوٹس لیں

ڈیرہ مراد جمالی، 23 اکتوبر 2025 ڈیرہ مراد جمالی (نمائندہ خصوصی): گرلز ڈگری کالج ڈیرہ مراد جمالی میں زیرتعلیم طالبات کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ کالج کی ٹرانسپورٹ سہولت میں اچانک کمی ہے۔ ذرائع کے مطابق، کالج…

اسلام آباد پولیس لائنز میں ایس پی عدیل اکبر کی نماز جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) اسلام آباد (نامہ نگار): ایس پی عدیل اکبر کی نمازِ جنازہ اسلام آباد پولیس لائنز میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، پولیس کے اعلیٰ افسران، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے نمائندگان، سول…

اسلام آباد پولیس کی ڈرائیونگ لائسنس مہم کامیاب، آئی جی اسلام آباد کا افسران کے اعزاز میں تقریب کا…

 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) اسلام آباد (نامہ نگار): انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس مہم کامیابی سے مکمل کرلی گئی۔ اس مہم کے کامیاب انعقاد کے بعد آئی جی اسلام آباد نے…

پولینڈ کے نائب وزیر اعظم رادوسلو سکورسکی کا آئی ایس ایس آئی میں اعزازی لیکچر: “پولینڈ کی…

اسلام آباد، 23 اکتوبر 2025 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے جمہوریہ پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسلو سکورسکی کا اعزازی لیکچر منعقد کیا جس کا موضوع تھا: "پولینڈ کی کامیابی کی کہانی: ابھرتے ہوئے…

بی این پی رہنما ماما خدابخش بنگلزئی پر حملہ قابلِ مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری کارروائی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نصیرآباد کے صدر ماما خدابخش بنگلزئی پر ربیع کینال چھتر کے علاقے میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معروف سیاسی و قبائلی رہنما میر شوکت جان بنگلزئی نے کہا ہے…

مبارکباد – بین المذاہب ہم آہنگی کا خوبصورت مظاہرہ

نصیرآباد (نامہ نگار): ایکسین کیسکو آپریشن نصیرآباد محمد وریام منجھو کی قیادت میں دیوالی کے پُرمسرت موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہندو برادری کے رہنماؤں اور معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں رٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر…

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ — ایس پی عدیل اکبر نے ذہنی دباؤ اور تھکن کے باعث زندگی کا خاتمہ کر لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 اکتوبر 2025  اسلام آباد میں پولیس کے ایک اعلیٰ افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے مبینہ طور پر شدید ذہنی دباؤ اور مسلسل تھکن کے باعث خودکشی کر لی۔ آئی جی اسلام آباد واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر…

غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلہ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اسرائیل درندگی سے باز نہیں آیا۔

(شجاع الدین شیخ) لاہور (پ ر):      غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلہ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اسرائیل درندگی سے باز نہیں آیا۔ اگر پاکستان کے مقتدر طبقات ٹرمپ کی تعریف میں قصیدے پڑھ سکتے ہیں تو اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی پر…