اہم خبریںکھیل

پاکستان ویمنز ون ڈے کپ آج سے شروع

کراچی ( سپورٹس رپورٹر) جس کے میچز نیشنل سٹیڈیم اور اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے ۔ چودہ میچز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو دس لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button