اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں ملازمین کااحتجاج ،پولیو سے بچاﺅ کیلئے مہم موخر

کوئٹہ: بلوچستان میں ملازمین کااحتجاج ،پولیو سے بچاﺅ کیلئے مہم 7اپریل سے شروع ہوگی ۔پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صوبے بھر کے سرکاری ملازمین کی جانب سے جاری احتجاج اور دھرنے کے باعث انسداد پولیو مہم جو 5اپریل کو شروع ہونی تھی موخر کرکے 7اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button