بلوچستان

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ استا محمد ریٹائر ملازم حبیب اللہ سومرو چوکیدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب

استامحمد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ استا محمد ریٹائر ملازم حبیب اللہ سومرو چوکیدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد خجک صاحب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج استامحمد جمیل احمد مزری صاحب سینئر سول جج صاحب اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن استامحمد کے صدر ایڈووکیٹ احسان اللہ مگسی کے ساتھ تمام ملازمین کا گروپ فوٹو۔

Related Articles

Back to top button