بلوچستان
بلوچستان میں ایگری بزنس ایکسپو 2025 کا انعقاد، جدید زراعت کی ترقی
کوئٹہ (11 نومبر 2025): ایگری بزنس اینڈ لنکیج ایکسپو 2025 کا انعقاد ہوا جس میں ترقی پسند کسان، کاروباری شخصیات، محققین اور ایگری ٹیک نمائندگان نے شرکت کی۔ تقریب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن “زرعی ترقی، بلوچستان کی معیشت کی مضبوط بنیاد” کا عملی مظہر ہے




