اہم خبریںپاکستان

رحیم یار خان : نجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جھلس کر زخمی

رحیم یار خان :  رحیم یار خان میں واقع نجی ہسپتال میں سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجےمیں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button