سینیٹر عباس آفریدی کی ملک و ملت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں مرحوم ایک فعال، زیرک اور قوم دوست سیاستدان تھے جنہوں نے ہمیشہ قبائلی عوام کے حقوق کے لیے بھرپور آواز بلند کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

15

اسلام آباد۔ 30 جون 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی پیر کے روز اسلام آباد میں آفریدی ہاؤس گئے جہاں انہوں نے بزرگ سیاسی رہنماء حاجی شمیم خان آفریدی سے ان کے فرزند سینیٹر عباس خان آفریدی کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ نے مرحوم سینیٹر کے انتقال کو قومی سیاست کا بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹر عباس آفریدی کی ملک و ملت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک فعال، زیرک اور قوم دوست سیاستدان تھے جنہوں نے ہمیشہ قبائلی عوام کے حقوق کے لیے بھرپور آواز بلند کی میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ سینیٹر عباس آفریدی…

Comments are closed.