شوبز

سکول میں بچے مجھے لڑکی سمجھتے تھے : ڈوین جانسن

کیلیفورنیا ( شوبز ڈیسک ) ایک انٹرویو میں ڈوین جانسن نے کہا کہ نرم مزاج ،خصوصیات اور بالوں کی وجہ سے اکثر سکول میں لڑکے مجھ سے پوچھتے تھے کہ آپ لڑکا ہیں یا لڑکی۔ اداکار نے اپنے مستقبل میں صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر لوگ ایسا دیکھنا چاہیں گے تو میں ضرور اپنی دلچسپی دکھاؤں گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button