مٹن،بیفمر،غی کی قیمت میں بہت اضافہ

رمضان قریب آتے ہی گوشت کی قیمتیں بڑھا دی ۔ سیالکوٹ میں مرغی کا گوشت (107) روپے اضافے کیساتھ سات سو روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ۔ بکرے کا گوشت (1800)کی بجائے (2700) روپے کلوتک جاپہنچا جب کہ گائے کا گوشت (800) کی بجائے (1200) روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔ اکاؤنٹس کی سکیورٹی … Continue reading مٹن،بیفمر،غی کی قیمت میں بہت اضافہ