بلوچستانپاکستانتازہ ترین

کوئٹہ30جون:محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق محکمے کے درجہ ذیل افسران عمر کی بالائی حد یعنی ساٹھ (60) سال کو پہنچ کر ریٹائر ہوجائیں گے

کوئٹہ30جون:محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق محکمے کے درجہ ذیل افسران عمر کی بالائی حد یعنی ساٹھ (60) سال کو پہنچ کر ریٹائر ہوجائیں گے۔ان میں چیف انجینئر محکمہ آبپاشی خضدار برکت اللہ Irrig:/B-20 مورخہ 19-02-2026 کو جبکہ چیف انجینئر (پی اینڈ ایم) محکمہ آبپاشی عبدالحمید مینگل (Irrig:/B-20) مورخہ 12-01-2026کو ریٹائر ہوں گے۔ اسی طرح سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل سبی محمد جہانگیر خان Irrig:/B-19 مورخہ 27-04-2026 کو ریٹائر ہوں گے۔قائم مقام ایگزیکٹو انجینئر، ایریگیشن ڈویژن بارکھان محمد قیوم (Irrig:/B-17)، اسسٹنٹ انجینئر/SDO (پری سروس مورخہ 01-03-2026 کو ریٹائر ہوں گے اس کے علاوہ اسسٹنٹ انجینئر/SDO ڈپلومہ ہولڈر ایس ڈی او فائیو پوائنٹ پروگرام، کوئٹہ ڈویژن عبداللہ (Irrig:/B-17) مورخہ 29-12-2025 کو جبکہ اسسٹنٹ انجینئر/SDO ڈپلومہ ہولڈر قاسم شاہ (Irrig:/B-17)، ایس ڈی او، آبپاشی سب ڈویژن دالبندین مورخہ 01-05-2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ انجینئر/SDO ڈپلومہ ہولڈرعبدالجبار (Irrig:/B-17) ایس ڈی او، فائیو پوائنٹ پروگرام، کوئٹہ ڈویژن مورخہ 21-01-2026 کو جبکہ اسسٹنٹ انجینئر/ SDO ڈپلومہ ہولڈر جمعہ شاہ (Irrig:/B-17) ایس ڈی او، ایریگیشن سب ڈویژن بارکھان 31-12-2025 کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

Related Articles

Back to top button