اہم خبریںبلوچستان

مولانا فضل الرحمن 23 اکتوبر سے 3 نومبر تک بلوچستان کا تفصیلی دورہ کریں گے

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن 23 اکتوبر سے 3 نومبر تک بلوچستان کا تفصیلی دورہ کریں گے. دورے کے شیڈول کو 12 ستمبر کو صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button