اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ممبر قومی اسمبلی ذولفقار علی بچانی کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی عبد الستار بچانی کے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
اسپیکر قومی اسمبلی کی عبد الستار بچانی کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین۔
عبد الستار بچانی ایک زیرک سیاستدان تھے انکی کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا، سردار ایاز صادق
عبد الستار بچانی کی وفات سوگوار خاندان اور انکے حلقے کی عوام کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی کی عبدالستار بچانی کی وفات پر انکے صاحبزادے ممبر قومی اسمبلی ذولفقار علی بچانی اور انکے خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔
سوگوار خاندان کے دکھ اور غم میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا۔



