اہم خبریںپاکستان

پی ٹی وی‘پارلیمنٹ حملہ کیس

اسلام آباد: انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس کی انسداددہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی،جونیئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابراعوان مشیروزیراعظم بن گئے،سرکاری عہدہ رکھنے کے بعدبابراعوان بطوروکیل پیش نہیں ہوسکتے،عمران خان کونیاوکیل کرنے کیلئے مہلت دی جائے،عدالت نے عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button