بینکوں میں رقم جمع کروانے والوں کیلئے بہت بڑا خوشخبری

نادرا ای سہولت کہ ذریعے ملک کہ تمام بینکوں میں شہری اب رقوم جمع کرواسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ اور ایل اور ون لنک کہ درمیان معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں جس کہ بعد ملک بھر کے (50) سے زائد بینکوں کہ اکاؤنٹس میں رقم جمع کروائی جاسکتی ہے۔ سکیورٹی فورسز کا … Continue reading بینکوں میں رقم جمع کروانے والوں کیلئے بہت بڑا خوشخبری