اہم خبریںپاکستان

ایف بی آر کے ممبر لیگل اینڈ اکائونٹنگ کسٹمز فضل یزدانی ریٹائر ہوگئے ، خدمات کو سراہا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر کے ممبر لیگل اینڈ اکائونٹنگ کسٹمز فضل یزدانی ریٹائر ہوگئے ، خدمات کو سراہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے ممبر لیگل اینڈ اکائونٹنگ کسٹمز فضل یزدانی ریٹائرڈ ہوگئے ۔بورڈ ان کونسل کے اجلاس میں ان کی خدمات کو سراہا گیا ۔اجلاس میں ایف بی آر کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ قائم مقام چیر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد نے ریٹائرڈ ممبر لیگل اینڈ اکاؤنٹنگ کسٹمز کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کے لئے نیک تمناو ں کا اظہار کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button