اہم خبریںپاکستان

ریلوے نے فریٹ کرایوں میں 10فیصد کمی کردی‘ نوٹی فی کیشن جاری

لاہور:  ریلوے نے فریٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی‘ نوٹی فیکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈکوارٹر کی جانب سے ڈیزل نرخوں میں کمی کے بعد فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی گئی اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیانوٹیفیکیشن کے مطابق ریلوے کنٹینرکرایوں میں فی ویگن 5 ہزارروہے کی کمی کی گئی ہے،جبکہ کول، سیمنٹ،راک فاسفیٹ،کھاد اور دیگر کیکرایہ میں 10 فیصد تک کمی کی گئی ہے،رعائتی کرایوں کے ساتھ ریلوے فریٹ ٹرینوں کا سٹیشن ٹوسٹیشن کرایہ نامہ جاری کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button