اہم خبریںبلوچستانپاکستان

کرونا وائرس کا خدشہ ،این ڈی ایم اے نے پی ڈی ایم اے بلوچستان کو 600 ٹنٹس،1200 ترپولین اور 3500 کمبل فراہم کر دئیے

 اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے بلوچستان میں کروانا وائرس ایمرجنسی کے پیش نظر پی ڈی ایم اے بلوچستان کو 600 ٹنٹس،1200 ترپولین اور 3500 کمبل فراہم کر دئیے۔ بدھ کو ترجمان کے مطابق یہ سامان چمن اور تفتان بارڈز پر کورنٹین سنٹر کے قیام کا مہیاکیے گئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button