اہم خبریںبین الاقوامی

میکسیکو:فٹبال میچ میں سٹیڈیم پر فائرنگ،4ہلاک

میکسیکو سٹی :  میکسیکو کے شہر کورناواکا کے سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق مسلح افراد ایک گاڑی اور 2 موٹر سائیکلوں پر آئے تھے ، فائرنگ کے بعد وہ فرار ہو گئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق سپورٹس کمپلیکس جس علاقے میں واقع ہے ، وہ منظم جرائم کا گڑھ ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button