اہم خبریںشوبز

گیتی کا کردارکرنے کیلئے عائزہ نے نورجہاں کاروپ دھارلیا

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) انہوں نے اپنی تصاویرسوشل میڈیاپر شیئر کیں اورکیپشن میں لکھا کہ ’’گیتی میڈم نور جہاں کے لبادہ میں ‘‘۔میڈم نور جہاں کی تصویر کیساتھ عائزہ نے لکھا کہ ایک صدی بعد بھی کوئی میڈم نور جہاں جیسا نہیں بن سکتا لیکن اس خاص لمحے میں نے جب خود کو آئینے میں دیکھا تو ان کا ایک حصہ خود میں محسوس کیا اور میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے ۔ میڈم نور جہاں ہمیشہ سے ہی میرے لئے متاثر کُن شخصیت رہی ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button