سپلیمنٹری امتیانات دینے والے طلباء کیلئے اہم خبر

0

سپلیمنٹری امتیانات دینے والے طلباء کیلئے اہم خبر

ایسے تمام طلبہ و طالبات جو سال 2023 سپلیمنٹری (2nd annual) امتحان میں بطور پرائیویٹ امیدوار ۔فیلیر یا امپروومنٹ کا امتحان دے رہے ہیں سب کو اطلاع دی جاتی ہے کے امتحان کے بابت بلوچستان بورڈ افس کوئٹہ سے ایسی کوئی بھی سرکولیشن جاری نہیں ہوئی ہے جس میں طلبہ و طالبات سے سپلیمنٹری (2nd annual) امتحان 2023 کے لیے مختلف قسم کی شرائط لاگو کیے گئے ہیں ۔۔۔
بلوچستان بورڈ آفس کوئٹہ طلباء و طالبات کی آسانی کے لیے آسان سے آسان طریقہ کار کو مد نظر رکھتے ہوئے فارم وصول کرتے ہیں

لہذا بلوچستان بورڈ آفس کوئٹہ سوشل میڈیا پر چلنے والے مندرجہ بالا سرکولیشنز کی تردید کرتی ہیں اور تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کے سپلیمنٹری (2nd annual) سال 2023 کے امتحان کے لیے کسی بھی قسم کی معلومات بلوچستان بورڈ آفس کوئٹہ ایگزامینیشن برانچ سے حاصل کی جا سکتی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.