اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ میں گیس لیکچ کے با عث دھما کہ ،4افراد زخمی

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں گیس لیکچ کے با عث دھماکے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے ۔پو لیس کے مطا بق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے جان محمد روڈ پر گیس لیکچ کے با عث دھما کہ ہو ا جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے جا ئے وقو عہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا روائی جا ری ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button