اہم خبریںشوبز

ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹرڈارک فیٹ کا فائنل ٹریلر جاری

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹرڈارک فیٹ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ ہدایت کار ٹم ملر کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔ فلم یکم نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button