2025 میں پولیو کا تیسرا مریض سامنے آ گیا

ملک میں (2025) کے تیسرے وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ایک کیس کی تصدیق ہوگئی۔انسداد پولیو پروگرام کہ مطابق ضلع  سندھ لاڑکانہ، سے 1اور پولیو کیس سامنے آیا ہے، جو رواں سال صوبے میں رپورٹ ہونے والا دوسرا کیس ہے۔ اس کیساتھ ہی سندھ میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 2 اور خیبر پختونخوا میں 1 … Continue reading 2025 میں پولیو کا تیسرا مریض سامنے آ گیا