مداح کی پونم پانڈے سے نازیبا حرکت، ویڈیو وائرل

0

انڈیا اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کیساتھ سیلفی لیتے ہوئے مداح کی نازیبا حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پونم نےمداحکی درخواست قبول کرلی تاہم وہ تب حیران رہ گئیں جب مداح نے بغیر اداکارہ کی کی اجازت کہ زبردستی ان کہ بوسہ لینے کی کوشش کی۔

خوفناک انتقام! تیزاب گردی کیس میں خاتون کا سابق شوہر گرفتار

مداح کی اس بے تکلفی کی ویڈیو سوشل میڈیا پرگھوم کر رہی ہے جب کہ ویڈیو میں پونم پانڈے مداح پر سیخ پا نظر آرہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.