وفاقی محتسب سیکرٹریٹ پشاور جنا ب وفاقی محتسب اعجا ز احمد قریشی کی ہدایات پر ریجنل ہیڈ پشاور نے ضلعی کو نسل حال نو شہرہ میں ایک کھلی کچہری کا اہتما م کیا
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ پشاور جنا ب وفاقی محتسب اعجا ز احمد قریشی کی ہدایات پر ریجنل ہیڈ پشاور نے ضلعی کو نسل حال نو شہرہ میں ایک کھلی کچہری کا اہتما م کیا۔ جس میں لا ئن ڈیپا رٹمنٹ ہیڈ وں کے علا وہ اے سی نو شہرہ،چیرمین، ڈسٹرکٹ نو شہرہ اور معزین نے ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریجن ہیڈمحمد مشتا ق جدون وفاقی محتسب پشاور نے اپنے خطا ب میں کہا کہ وفاقی محتسب کا ادارہ بغیر کسی فیس کہ او ر وکیل کہ سا ئلین کی دادرسی 60دن کے اندر کر دیتا ہے۔ جس سے عوام کو فائدہ ہو تا ہے۔ انہو ں نے مہم آگا ہی کر تے ہو ئے بتا یا کہ عوام کسی بھی وفاقی حکومت کے اداروں کے بد انتظامی کے خلا ف اپنی دادرسی کیلئے درخواستیں براہ راست،ای میل اور Whatsappبھی کر سکتے ہیں۔ انہو ں نے موقع پر ہی SNGPL،محکمہ بجلی،EOBIاور دیگر اداروں کے خلاف شکا یا ت کو موقع پر حل کی۔ معزین نے وفاقی محتسب کا شکر یا ادا کیا اور چند نئی شکا یات بھی مو صول ہو ئی۔ریجنل ہیڈ نے مزید کہا کہ عوام کے مسائل کو حل کروانے اور جلد از جلد انصا ف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے انتھک محنت اور کو شش جا ر ی رکھے گے تاکہ عوام کو فوری ریلیف مل سکے۔
Comments are closed.