اہم خبریںپاکستان

گورنر ہاؤس کا (ن) لیگ کے قائدین کیخلاف مقدمہ کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار

لاہور:   گور نر ہاؤس نے (ن) لیگ کے قائدین کے خلاف مقدمہ کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔

ترجمان گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ بغاوت کے مقدمہ کے مدعی کا گورنر پنجاب سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، پنجاب پنجاب بھر سے ہزاروں افراد گورنر پنجاب سے ملاقات کرتے ہیں، ملاقات کے لیے آنیوالوں کا تصاویر بنانا معمول کی بات ہے، چودھری سرور سیاست میں وضعداری کے قائل ہیں، مخالفین کے خلاف کسی مقدمہ یا اس کی حوصلہ افزائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button