پاکستانتازہ ترین

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی

ایڈمرل نوید اشرف نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہا

نیول چیف نے بحری راستوں پر تجارت کی روانی اور بندرگاہوں پر بلا تعطل آپریشنز یقینی بنانے کے اقدامات کو سراہا

نیول چیف نے میری ٹائم ڈومین میں ممکنہ روایتی اور غیر روایتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے پر زور دیا

نیول چیف نے بحری نگرانی اور آپریشنزز کیلئے ڈرونز، زیرِ آب اور سطحِ آب پر چلنے والی خودکار کشتیوں(بحری ڈرونز) کی اہمیت پر زور دیا

کانفرنس میں نیول چیف کی سربراہی میں پرنسپل اسٹاف آفسرز اور فیلڈ کمانڈرز نے پاک بحریہ کی پالیسیوں اور منصوبوں کا جائزہ لیا

Related Articles

Back to top button