• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی

web desk by web desk
March 19, 2021
in اہم خبریں, پاکستان
0

موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن میں 147فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق 4کروڑ 40لاکھ اضافے سے موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت 1ہزار 12سو ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کرونا کے باعث بینکاری اوقات میں کمی،

بینک برانچوں میں عملے اور کسٹمرز کی مخصوص تعداد میں داخلے کی اجازت کے باعث ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ کو فروغ مل رہا ہے۔

Previous Post

پاکستان کی کشمیر پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں،بھارت کو مذاکرات کے لئے مناسب ماحول قائم کرنا ہوگا، پاکستان

Next Post

عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

Next Post

عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.