solar panel price

solar panel price سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی Solar Panel کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ ڈیلی شال نیوز کے مطابق 5سو85 واٹ کاسولر بیس ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا ،180 واٹ سولر چھ ہزار سے کم ہوکر 5500 ہزار پر آگیا۔   دوسری جانب  … solar panel price پڑھنا جاری رکھیں