بلوچستانتازہ ترین

میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا گزشتہ روز انہوں نے وزیر کا حلف اٹھایا جس کے بعد حکومت کی جانب سے ان کا وزیر داخلہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا انہوں نے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھال کر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button