اہم خبریںپاکستان

سندھ حکومت کا تھر کے مائی بختاور ایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ

کراچی  :  سندھ حکومت نے تھر کے مائی بختاور ایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی اے خاقان مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ سے تھر ایئرپورٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ تھرایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کیلئے سندھ حکومت نے درخواست کی ہے۔

ڈی جی سی اے اے کا کہنا ہے کہ تھر ایئرپورٹ پر پی آئی اے اور دیگر چارٹر ایوی ایشن کمپنیز اپنا آپریشن شروع کریں گی۔ اس وقت سیاحتی لائسنس رکھنے والی ایوی ایشن کمپنی خدمات دے رہی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button