کوئٹہ: جسٹس نجم الدین مینگل بطور مستقل جج عدالت عالیہ بلوچستان حلف اٹھائیں گے

5

کوئٹہ: جسٹس نجم الدین مینگل 19 جنوری 2026 کو صبح 11:30 بجے عدالت عالیہ بلوچستان میں بطور مستقل جج حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب ہائی کورٹ کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوگی، جہاں چیف جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل حلف لیں گے۔ تقریب میں معزز ججز، اعلیٰ عدالتی افسران، وکلا اور دیگر معزز شخصیات شرکت کریں گی۔

Comments are closed.