زیارت سنجاوی بازار میں معائنہ: تاریخِ گزرنے والی اشیاء ضبط، بیکرز اور قصاب جرمانہ
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شیر شاہ غلزئی نے سنجاوی بازار کا معائنہ کیا اور:
ایکسپائر اشیا ضبط کر کے تلف
قصابوں اور دکانداروں پر جرمانے
بیکرز کو ناقابلِ اجازت رنگ استعمال کرنے پر کارروائی
دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ آئندہ خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔
Comments are closed.