پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کوبھارتی دہشتگردی کے ثبوت دے دیے
پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کوبھارتی دہشتگردی کے ثبوت دے دیے۔
دفترخارجہ میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کوپاکستان کے خلاف بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں پرمبنی ڈوزئیردیا گیا۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کوعدم استحکام سے دوچارکرنے کی سازش کررہا ہے، بھارتی مہم جوئی اور اقدامات سے امن کوخطرات لاحق ہیں۔