جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر (آج) اہم پریسکانفرنس کریں گے
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال (آج) 17اکتوبر2019کوایک اہم پریس کانفرنس جامعہ بلوچستان کے کمیٹی روم میں کریں گے۔ جس میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔